شہ سرخی
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس اختتام پذیر، ملکی وملی مسائل سے متعلق اہم فیصلے 35ویں آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس مارچ 2024میں منعقد ہوگی
ایمان وعمل صالح اور محاسبہ نفس داعش ودہشت گردی کی بیخ کنی کا مجرب نسخہ ہیمولانا اصغر علی امام مہدی سلفی

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہندکے زیراہتمام گیارہویں آل انڈیا ریفریشر کو رس کے اختتامی اجلاس میں صوبائی جمعیات اہل حدیث اور دینی وملی تنظیموں کے ذمہ داران کا اظہار خیال۔ پورے ملک سے آئے ہوئے ائمہ ودعاۃ ومعلمین کوتوصیفی اسناد وغیرہ سے نوازا گیا دہلی:۲۰نومبر۲۰۱۷ء بروز ہفتہ ایمان وعمل صالح ، محاسبہ نفس ، جذبہ خیر سگالی وقومی یکجہتی اور انسانی ہمدردی داعش و دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے مجرب نسخہ ہے۔ اس کو اپنی زندگیوں میں نافذ…

Read More

Posted in مرکز کی سرگرمیاں Comments Off on ایمان وعمل صالح اور محاسبہ نفس داعش ودہشت گردی کی بیخ کنی کا مجرب نسخہ ہیمولانا اصغر علی امام مہدی سلفی
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیراہتمامامام حرم نے رام لیلا میدان میںاسلام کے صحیح تعارف اور اتحاد ملت کی تلقین کی

مرکزی وزیر کپل سبل نے مرکزی جمعیت اہل حدیث ہندکی تعلیمی خدمات اور دہشت گردی مخالف سرگرمیوں کی تعریف کی نئی دہلی‘ 2 مارچ:  آج یہاں امام حرم مکہ مکرمہ ڈاکٹر شیخ سعود بن ابراہیم الشریم  نے رام لیلا گراونڈ میںمرکزی جمعیت اہل حدیث کے زیر اہتمام دو روزہ اکتیسویں اہل حدیث کانفرنس کے موقع پر نماز جمعہ کے خطبہ کے دوران ملت اسلامیہ ہند میں اتحاد و یگانگت کی تلقین کی اور کہا کہ آج ضرورت اس بات…

Read More

Posted in مرکز کی سرگرمیاں Comments Off on مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیراہتمامامام حرم نے رام لیلا میدان میںاسلام کے صحیح تعارف اور اتحاد ملت کی تلقین کی
امام حرم سماحۃ الشیخ علامہ ڈاکٹر سعود ابراہیم الشریم حفظہ اللہ شرکت فرمائیںگی

عدالۃ الصحابۃ’’صحابہ ٔ کرام ـاخلاق وکردار کے حقیقی معیار اورانسانیت کے سچے معمار‘‘ کے عنوان پر ۱۳ویں دوروزہ آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس کاانعقاددہلی میں ۲ـ۳مارچ۲۱۰۲ئ؁ کو  مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس اختتام پذیر ملک وملت جماعت اورانسانیت کی بھلائی سے متعلق متعدداہم مسائل پر غوروخوض مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی مجلس عاملہ کا ایک غیرمعمولی اجلاس گذشتہ ۲۲جنوری ۲۱۰۲ئ؁ کواہل حدیث کمپلیکس اوکھلا نئی دہلی میں زیر صدار ت جناب حافظ محمد…

Read More

Posted in مرکز کی سرگرمیاں Comments Off on امام حرم سماحۃ الشیخ علامہ ڈاکٹر سعود ابراہیم الشریم حفظہ اللہ شرکت فرمائیںگی
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیراہتمام

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیراہتمام سہ روزہ اجتماع علماء ودعاۃ برائے اصلاح معاشرہ اختتام پذیر اسلام میں اصلاح ودعوت کی بڑی اہمیت ہی۔ دعوت الی اللہ اسلام کی تبلیغ واشاعت کی بنیاد اورقیام دین کارکن ہی۔ اگردعوت الی اللہ کا وجود معاشرہ میں نہیں ہے تودین کا قیام بھی ناممکن ہی۔ یہ وہی اسلامی فریضہ ہے جس کے ذریعہ عبادت الہٰی کی دعوت دی جاتی ہے اورلوگوں کو راہ ہدایت پر لایا جاتاہی۔ جب انسان توحید عبادت…

Read More