شہ سرخی
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس اختتام پذیر، ملکی وملی مسائل سے متعلق اہم فیصلے 35ویں آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس مارچ 2024میں منعقد ہوگی
امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی حفظہ اللہ کادورۂ ممبئی

امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی حفظہ اللہ کادورۂ ممبئی مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی حفظہ اللہ نے ماہ اگست کے اوائل میں اہل حدیث کمپلیکس اوکھلا نئی دہلی میں زیر تعمیر عظیم الشان عمارت کی چھت کی ڈھلائی کے لئے احباب جماعت کے تعاون کے حصول کی غرض سے ممبئی کا احباب جماعت کے ساتھ دورہ کیا اور احباب جماعت سے ملاقاتیں کیں ۔خطاب فرمایا اورمومن پورہ کی…

Read More

امیر محترم مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی صاحب کی ملی تنظیموں کے ساتھ امن وانصاف کانفرنس احمدآباد گجرات میں شرکت اورخطاب

امیر محترم مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی صاحب کی ملی تنظیموں کے ساتھ امن وانصاف کانفرنس احمدآباد گجرات میں شرکت اورخطاب مورخہ ۳۰؍جولائی ۲۰۲۳ء کومرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی حفظہ اللہ نے ملی تنظیموں کے ساتھ امن وانصاف کانفرنس احمدآباد گجرات میں شرکت کی اور خطاب کیا اوربعدازاں جناب حافظ عابدشفیع ڈچ صاحب کنوینرایڈھاک کمیٹی صوبائی جمعیت اہل حدیث گجرات وغیرہ کی معیت میں احمد آباد ، نڑیاداورجمبوسرکامختصر دورہ کیا…

Read More

شیخ العرب والعجم استاذ الاساتذہ سند العلماء بقیۃ السلف مولانا محمد اعظمی صاحب کا انتقال پُرملال 

شیخ العرب والعجم استاذ الاساتذہ سند العلماء بقیۃ السلف مولانا محمد اعظمی صاحب کا انتقال پُرملال   یہ خبر نہایت ہی رنج و افسوس کے ساتھ سنی گئی کہ شیخ العرب والعجم استاذ الاساتذہ سند العلماء بقیۃ السلف نامور عالم دین مولانا محمد اعظمی صاحب طویل علالت کے بعد آج بتاریخ 11 جولائی 2023ء، بوقت تقریبا سوانو بجے شب بعمر تقریبا 93 سال داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ۔اناللہ وانااليه راجعون.اللهم اغفرله وارحمه وعافه واعف عنه واكرم نزله ووسع…

Read More

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے ناظم عمومی مولانا محمد ہارون سنابلی صاحب کوصدمہ

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے ناظم عمومی مولانا محمد ہارون سنابلی صاحب کوصدمہ : یہ خبر بڑے رنج وافسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ ناظم عمومی مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند مولانا محمد ہارون سنابلی صاحب کی بھتےجی اور ان کے مرحوم بھائی عبدالرحیم صاحب کی دخترنیک اختر کا مورخہ ۲۲اگست ۲۰۱۹ء کو بعمر۲۲سال میرٹھ میں انتقال ہوگیا۔ اناللہ واناالیہ راجعون ۔واضح رہے کہ دومہینہ قبل مولانا کے بڑے بھائی عبدالرحیم صاحب کا بھی انتقال پرملال ہواتھا۔ان…

Read More

Posted in جماعتی خبریں Comments Off on مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے ناظم عمومی مولانا محمد ہارون سنابلی صاحب کوصدمہ
دعائے مغفرت کی اپیل

یہ خبرانتہائی افسوس کے ساتھ سنی گئی کہ مولانا محمد شفیق عالم خان جامعی صاحب امیر شہری جمعیت اہل حدیث حیدرآباد وسکندر آباد کے حقیقی تایا اورخسر اورمولانا امتیاز عالم خان محمدی صاحب کے والد محترم جناب نصیر عالم خان صاحب کا مورخہ ۱۲اگست ۲۰۱۹ء کو بوقت صبح 6بجے انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ ووسع مدخلہ واکرم نزلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض…

Read More

جماعتی خبرین

اجلاس عام اختتام پذیر:آج بتارےخ ۲دسمبر ۸۱۰۲ءبروز اتوار بعدنماز مغرب مسجد اہل حدےث گلی نمبر۸۱ احمد نگر کانچ کا پل مےرٹھ مےں زےر صدارت فضےلة الشےخ محمدہارون سنابلی ناظم عمومی مرکزی جمعےت اہل حدےث ہند ایک اجلاس عام منعقدہوا جس مےں علماءکرام نے مختلف موضوعات پر خطاب فرماےا مولانا محمد عامر رےاضی نے اےمان کی فضےلت اوراس کی اقسام پر روشنی ڈالی، مولانا محمد امراللہ فےضی نے ”غےبت کی برائی اوراس کے برے اثرات“ پر روشنی ڈالی، مولانا محمد…

Read More

عباد وبلاد کو اللہ تعالیٰ امن وآشتی کے ساتھ آباد رکھے۔آمین؍مفتی حرم برادران وطن اورہمارے نوجوان، امن کا پیغامبراوراستقامت کا پہاڑ بنیں؍مولانااصغرعلی امام مہدی سلفی مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیراہتمام دو روزہ عظیم الشان چونتیسویں آل انڈیا اہل حدیث (0)

دہلی: ۹؍مارچ ۲۰۱۸ء ہماراپیغام امن عالم کو عام کرناہے، اسلام کے معنیٰ امن وسلامتی کے ہیں یہی پیغام تمام مسلمانوں کو بحیثیت خیرامت عام کرنا فرض ہے۔ ہم اہلحدیث ،عالمی اخوت وبھائی چارہ اور قومی یکجہتی کے علبردار ہیں۔ اہلحدیثوں نے دیش کی آزادی سے لیکر آج تک تعمیر وترقی میں اپنا کردار نبھایا۔ ہندو ،مسلم، سکھ ،عیسائی ، شیعہ سنی بھائی بھائی کا نعرہ وہ آج بھی لگاتی ہے۔ اور وہ کام جس سے نفرت کو ہوا ملے،…

Read More

Posted in جماعتی خبریں Comments Off on عباد وبلاد کو اللہ تعالیٰ امن وآشتی کے ساتھ آباد رکھے۔آمین؍مفتی حرم برادران وطن اورہمارے نوجوان، امن کا پیغامبراوراستقامت کا پہاڑ بنیں؍مولانااصغرعلی امام مہدی سلفی مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیراہتمام دو روزہ عظیم الشان چونتیسویں آل انڈیا اہل حدیث (0)