طلاق ثلاثہ اور حلالہ سے متعلق فتویٰ
استفتاء نمبر (۲۸۲۹) بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین تین طلاق اور حلالہ کے بارے میں؟ براہ کرم کتاب وسنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ عین کرم ہوگا۔ والسلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ سائل شمیم اختر لال کنواں، دہلی-6 جواب نمبر (۵۹۱۵) طلاق ایک مباح عمل ہے۔ اس کا ارتکاب کرنے سے عورت مرد کے نکاح سے باہر ہو جاتی ہے۔ اسلام نے اس کی اجازت شوہر یا شوہر کے وکیل…