ملک وملت کی تعمیر وترقی کیلئے اسلاف کی قربانیاں مشعل راہ ہیں:مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی
ملک وملت کی تعمیر وترقی کیلئے اسلاف کی قربانیاں مشعل راہ ہیں:مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام’’جدوجہدآزادی میں اسلاف کی قربانیاں ملک وملت کی تعمیر وترقی کیلئے رول ماڈل‘‘کے عنوان پر عظیم الشان قومی سمپوزیم کا انعقاد نئی دہلی: ۱۷؍ اگست ۲۰۲۶ء وطن عزیز کا ہر خاص وعام جانتا ہے کہ کتنی قربانیوں اور کس طرح کے خونچکاں حالات اور پرآشوب دور سے گزر کر ،خون جگر جلا کر ،گردن کٹا کر،مصیبتیں…