Headline
قرآنِ کریم ہی عباد و بلاد کے لیے امن و آشتی کا ابدی منشور: مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی بائیسواں کل ہند مسابقۂ حفظ و تجوید و تفسیرِ قرآن کریم شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر اختتامی اجلاس میں ملک بھر کی علمی و دینی شخصیات کی شرکت، مسابقے کے انعقاد کو تاریخی و مثالی قرار دیا
22/جنوری کے پروگرام کے تناظر میں امیر محترم مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی صاحب کی دردمندانہ اپیل

22جنوری 2024 کے پروگرام کے تناظر میں مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی صاحب حفظہ اللہ امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی ملت اسلامیہ اور برادران وطن سے امن وشانتی کی درد مندانہ اپیل      

Read More

اپیل اور التماس

اہل حدیث منزل کی تعمیر و تکمیل کے لیے محترم و غیور ائمہ، خطباء، متولیان مساجد اور ذمہ داران جمعیات سے پُر زور اپیل اور التماس اہل حدیث منزل میں چوتھی منزل کی چھت کی ڈھلائی کا کام ہوا چاہتا ہے اور دیگر تینوں منزلوں کی صفائی کی تکمیل کے لیے آپ سے گزارش ہے کہ آنے والے جمعہ میں باضابطہ طور پر اپنی مسجدوں میں اس کے تعاون کے لیے پر زور اعلان فرمائیں اور مندرجہ ذیل کھاتے…

Read More