ریاست جموں وکشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملہ قابل سخت مذمت/مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی
ریاست جموں وکشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملہ قابل سخت مذمت/مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی دہلی:23اپریل 2025 مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نے ریاست جموں وکشمیر کے پہلگام میں منگل کو سیاحوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے غیر انسانی وبزدلانہ عمل قراردیتے ہوئے مہلوکین کے ورثاءسے قلبی تعزیت کی ہے اور زخمیوں سے قلبی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔…