معروف عالم دین مولانا عبدالعلیم ماہرؔکے سانحہئ ارتحال پر مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے ناظم عمومی مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی کا تعزیتی پیغام
دہلی،۹۲/جنوری۔مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے ناظم عمومی مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی نے اپنی ایک پریس ریلیز میں معروف عالم دین،مرکزی جمعیت اہل حدیث ہندکے سابق نائب ناظم اورپندرہ روزہ ترجمان کے نائب مدیر،مولاناعبدالعلیم ماہر کے سانحہئ ارتحال پر اپنے شدیدرنج وغم کا اظہار فرمایاہے اور ان کی موت کو ملک وملت، جماعت اورعلمی دنیا کا عظیم خسارہ قرار دیاہے۔مولانا کافی عرصہ سے علیل تھے اور ممبائی میں زیر علاج تھے بالآخرآج ساڑھے گیارہ بجے صبح بعمر۲۷ سال…