مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے سابق نائب امیراور جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کے سابق صدر شعبہ اردو معروف ناقد، محقق ،مصنف اور ادیب پروفیسر شمس الحق عثمانی صاحب کے انتقال پرمولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی کاتعزیتی پیغام
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے سابق نائب امیراور جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کے سابق صدر شعبہ اردو معروف ناقد، محقق ،مصنف اور ادیب پروفیسر شمس الحق عثمانی صاحب کے انتقال پرمولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی کاتعزیتی پیغام دہلی:۲۳؍اپریل ۲۰۲۵ء مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر محترم مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی نے مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے سابق نائب امیر اور جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کے سابق صدر شعبہ اردو ،معروف ناقد ،محقق،مصنف اور…