مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کا دوسر ا اعلیٰ سطحی راحتی وفد آسام کے سیلاب متاثرہ مقامات کے دورے پر
پریس ریلیز مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کا دوسر ا اعلیٰ سطحی راحتی وفد آسام کے سیلاب متاثرہ مقامات کے دورے پر 21؍ستمبر 2026ء مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند کے امیر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی اور ناظم عمومی مولانا محمد ہارون سنابلی کی قیادت اور صوبائی جمعیت اہلحدیث ممبئی کے نائب امیر عبدالحمید خان اور ناظم مولانا عبدالرشید سلفی کی معیت اور صوبائی جمعیت اہلحدیث آسام کے امیر مولانا حفظ الرحمن مدنی ودیگر ذمہ داران کی رہنمائی…