امیر محترم مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی صاحب کی ملی تنظیموں کے ساتھ امن وانصاف کانفرنس احمدآباد گجرات میں شرکت اورخطاب

امیر محترم مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی صاحب کی ملی تنظیموں کے ساتھ امن وانصاف کانفرنس احمدآباد گجرات میں شرکت اورخطاب

مورخہ ۳۰؍جولائی ۲۰۲۳ء کومرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی حفظہ اللہ نے ملی تنظیموں کے ساتھ امن وانصاف کانفرنس احمدآباد گجرات میں شرکت کی اور خطاب کیا اوربعدازاں جناب حافظ عابدشفیع ڈچ صاحب کنوینرایڈھاک کمیٹی صوبائی جمعیت اہل حدیث گجرات وغیرہ کی معیت میں احمد آباد ، نڑیاداورجمبوسرکامختصر دورہ کیا احباب سے ملاقاتیں کیں اور خطاب فرمایا ۔

Spread the love