امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی حفظہ اللہ کادورۂ ممبئی

امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی حفظہ اللہ کادورۂ ممبئی

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی حفظہ اللہ نے ماہ اگست کے اوائل میں اہل حدیث کمپلیکس اوکھلا نئی دہلی میں زیر تعمیر عظیم الشان عمارت کی چھت کی ڈھلائی کے لئے احباب جماعت کے تعاون کے حصول کی غرض سے ممبئی کا احباب جماعت کے ساتھ دورہ کیا اور احباب جماعت سے ملاقاتیں کیں ۔خطاب فرمایا اورمومن پورہ کی جامع مسجد میںجمعہ کا خطبہ دیا۔

Spread the love