شہ سرخی
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس اختتام پذیر، ملکی وملی مسائل سے متعلق اہم فیصلے 35ویں آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس مارچ 2024میں منعقد ہوگی
پریس ریلیز

(۱) صوبائی جمعیت اہل حدیث دہلی کے سابق ناظم جناب ابو رائد مہتاب کے انتقال پر تعزیتی پیغام دہلی: ۹۲نومبر ۸۱۰۲ء: مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند سے جاری اخباری بیان کے مطابق صوبائی جمعیت اہل حدیث دہلی کے سابق ناظم جناب ابو رائد مہتاب صاحب کا طویل علالت کے بعد آج دوپہر اپولو اسپتال میں بعمر تقریبا ۰۶ سال انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون جناب مہتاب صاحب جماعت و جمعیت کے کاموں سے دلچسپی رکھتے تھے اور سوشل…

Read More

امرتسر میں نرنکاری ست سنگ ڈیرہ پر دہشت گردانہ حملہ قابل مذمت مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی

دہلی:19نومبر2018ء مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند سے جاری ایک اخباری بیان کے مطابق مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند کے امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نے امرتسر میں نرنکاری ست سنگ ڈیرہ پر ہوئے گرینیڈ حملہ جس میں تین افراد ہلاک اور پندرہ افراد زخمی ہوئے، کی پر زور مذمت کی ہے اور اسے بزدلانہ اورغیر انسانی عمل قرار دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یوں تو دہشت گردی ایک مذموم عمل ہے لیکن اگر وہ مذہبی…

Read More

Posted in پریس ریلیز Comments Off on امرتسر میں نرنکاری ست سنگ ڈیرہ پر دہشت گردانہ حملہ قابل مذمت مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی