شہ سرخی
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس اختتام پذیر، ملکی وملی مسائل سے متعلق اہم فیصلے 35ویں آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس مارچ 2024میں منعقد ہوگی

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی مجلس عاملہ کا غیر معمولی اجلاس اختتام پذیرملک وملت سے متعلق اہم فیصلے دہلی: 13اکتوبر2022ء مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند سے جاری ایک اخباری بیان کے مطابق گذشتہ کل اہل حدیث کمپلیکس،اوکھلا،نئی دہلی میں مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس امیرمحترم مولانااصغرعلی امام مہدی سلفی حفظہ اللہ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ملک کے بیشتر صوبوں سے آئے معززاراکین عاملہ ، صوبائی ذمہ داران اور…

Read More

دنیائے علم و تحقیق کی عالمی شخصیت شیخ عزیر شمس صاحب کا سانحہ ارتحال

دنیائے علم و تحقیق کی عالمی شخصیت شیخ عزیر شمس صاحب کا سانحہ ارتحال دہلی: 16اکتوبر 2022ء مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نے دنیائے علم و تحقیق کی معتبر ومقتدر عالمی شخصیت،معارف ابن تیمیہ کے امین،معروف مخطوطہ شناس ،نازش علم و علمائ،عظیم اسکالر ،کبیر الباحثین فی الحرم المکی اور امام شیخ الازھر کے علمی امور کے مشیر شیخ عزیر شمس صاحب کے سانحہ ارتحال پر گہرے رنج وافسوس کا اظہار…

Read More

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے اعلیٰ تعلیمی وتربیتی ادارہ المعہد العالی للتخصص فی الدراسات الاسلامیہ میں تقریب یوم آزادی کا انعقاد ، پرچم کشائی اور امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی کا فکرانگیز خطاب اور اہل وطن کو مبارکباد

پریس ریلیز مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے اعلیٰ تعلیمی وتربیتی ادارہ المعہد العالی للتخصص فی الدراسات الاسلامیہ میں تقریب یوم آزادی کا انعقاد ، پرچم کشائی اور امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی کا فکرانگیز خطاب اور اہل وطن کو مبارکباد دہلی: 16اگست 2022ء آج یقینا ہمارے دل مسرت و شادمانی کے مبارک جذبات سے لبریز ہیں اور ہم سب ہندوستانی وطن عزیز ہی میں نہیں بلکہ بیرون ملک میں بھی جہاں کہیں بھی ہیں پورے…

Read More

اودے پورمیں ہوا سفاکانہ قتل افسوسناک اورقابل مذمت

اودے پورمیں ہوا سفاکانہ قتل افسوسناک اورقابل مذمت دہلی۔29جون2022ء  مرکزی جمعیت اہل حدیث ہندکے امیر مولنا اصغرعلی امام مہدی سلفی نے اخبار کے نام جاری ایک بیان میں اودے پورکے اندرہوئے سفاکانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے انتہائی افسوس ناک اوربدبختانہ عمل قراردیاہے۔ امیرمحترم نے کہاکہ یہ واقعہ جس تناظرمیں بھی انجام دیاگیاہو اسے درست قرار نہیں دیاجاسکتا کیونکہ کسی بھی مجرم کو کیفرکردارتک پہنچانے کی ذمہ داری عدلیہ اورانتظامیہ کی ہے اورکیسی بھی…

Read More

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام انیسواں آل انڈیا مسابقہ حفظ وتجوید وتفسیر قرآن کریم ملتوی کورونا کی وبا پر قابو پانے اور اس سے بچاﺅ کے لیے حکومتی وطبی اور شرعی ہدایات پرعمل پیرا ہوں/ اصغر علی امام مہدی سلفی

(پریس ریلیز) مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام انیسواں آل انڈیا مسابقہ حفظ وتجوید وتفسیر قرآن کریم ملتوی کورونا کی وبا پر قابو پانے اور اس سے بچاﺅ کے لیے حکومتی وطبی اور شرعی ہدایات پرعمل پیرا ہوں/ اصغر علی امام مہدی سلفی دہلی :15 جنوری2022 ء مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند سے جاری ایک اخباری بیان میں کہا گیا ہے کہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام انیسواں آل انڈیا مسابقہ حفظ وتجوید وتفسیر…

Read More

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام بارہواں دس روزہ آل انڈیا ریفریشر کورس برائے ائمہ، دعاة و معلمین کا اختتامی اجلاس کل شام بعد نماز مغرب

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام بارہواں دس روزہ آل انڈیا ریفریشر کورس برائے ائمہ، دعاة و معلمین کا اختتامی اجلاس کل شام بعد نماز مغرب دہلی: 12/ اکتوبر 2019ء مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام بارہواں دس روزہ آل انڈیا ریفریشر کورس برائے ائمہ، دعاة و معلمین کا اختتامی اجلاس کل مورخہ 13/ اکتوبر 2019ء کو بعد نماز مغرب اہل حدیث کمپلیکس اوکھلا، نئی دہلی میں نہایت تزک واحتشام کے ساتھ منعقد ہوگا جس…

Read More

Posted in پریس ریلیز Comments Off on مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام بارہواں دس روزہ آل انڈیا ریفریشر کورس برائے ائمہ، دعاة و معلمین کا اختتامی اجلاس کل شام بعد نماز مغرب

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام بارہواں دس روزہ آل انڈیا ریفریشر کورس برائے ائمہ ، دعاة و معلّمین کا حسن آغاز کل سے دہلی: ۳اکتوبر۲۰۱۹ء مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام بارہواں دس روزہ آل انڈیا ریفریشر کورس برائے ائمہ، دعاة و معلّمین کا حسن آغاز کل شام بعد نماز مغرب ساڑھے چھ بجے اہل حدیث کمپلیکس ، ابو الفضل انکلیو، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی میں ہوگا، جس میں ملک کے طول وعرض…

Read More

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام بارہواں آل انڈیا ریفریشر کورس برائے ائمہ، دعاة ومعلّمین کا آغاز ۵اکتوبر سے دہلی میں

 نئی نسل کی تعلیم و تربیت ، قومی یکجہتی کے قیام، امن وانسانیت کے فروغ اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام بارہواں آل انڈیا ریفریشر کورس برائے ائمہ، دعاة ومعلّمین کا آغاز ۵اکتوبر سے دہلی میں دہلی: 18ستمبر2019 مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند کے زیر اہتمام گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی ملکی سطح پر ائمہ، دعاة اور معلمین کی تدریب و ٹریننگ کے لیے مورخہ 5 تا 13ا کتوبر 2019ء…

Read More

Posted in پریس ریلیز, مرکز کی سرگرمیاں Comments Off on مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام بارہواں آل انڈیا ریفریشر کورس برائے ائمہ، دعاة ومعلّمین کا آغاز ۵اکتوبر سے دہلی میں
سعودی عرب کی تیل تنصیبات پرحملہ لائق مذمت

سعودی عرب کی تیل تنصیبات پرحملہ لائق مذمت دہلی17ستمبر 2019 مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیرمحترم مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ دہشت گردی عصر حاضرکا سب سے بڑا مہلک اورخطرناک ناسور ہے ۔ممالک ، مذاہب اوراقوام سب اس کی زد میں ہیں۔ انسانیت اورخلق خداکا اس سے بھاری نقصان ہے۔ اس لئے ہرانسان کا فرض ہے کہ وہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے جتنی بھی جدوجہد کرے کم ہے…

Read More

Posted in پریس ریلیز Comments Off on سعودی عرب کی تیل تنصیبات پرحملہ لائق مذمت
پارلیمنٹ میںمولانابدرالدین اجمل کے ذریعہ سلفیت کودہشت گردی سے جوڑے جانے پر مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی ہنگامی میٹنگ

دہلی: ۳۱دسمبر۲۰۱۸ء: آج مورخہ ۳۱دسمبر ۲۰۱۸ءکو اہل حدیث کمپلیکس اوکھلا نئی دہلی میںمرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے ذمہ داران واراکین ، اعیان جماعت اور ذمہ داران مدارس اہلحدیث کی ایک اہم ہنگامی نشست زیر صدارت مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی حفظہ اللہ منعقد ہوئی جس میں پارلیمنٹ کے حالیہ اجلاس میں طلاق ثلاثہ کے بل پر بحث کے دوران مولانابدرالدین اجمل( ممبرپارلیمنٹ)کے سلفیت پر دہشت گردی کے افسوسناک وقابل مذمت الزام سے پیداشدہ صورت حال اورمسلمانوں بالخصوص…

Read More

Posted in پریس ریلیز Comments Off on پارلیمنٹ میںمولانابدرالدین اجمل کے ذریعہ سلفیت کودہشت گردی سے جوڑے جانے پر مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی ہنگامی میٹنگ