مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام بیسواں آل انڈیا مسابقہ حفظ وتجویدوتفسیرقرآن کریم بحسن وخوبی اختتام پذیر
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام بیسواں آل انڈیا مسابقہ حفظ وتجویدوتفسیرقرآن کریم بحسن وخوبی اختتام پذیر قرآن کریم میںپوری انسانیت کے تمام مسائل کا حل موجود؍مولانااصغرعلی سلفی موقر ارکین عاملہ ، عمائدین جمعیت و جماعت اور اکابرین ملک وملت کا خطاب اور ان کے بدست تقسیم انعامات دہلی،۵؍اگست۲۰۲۴ء قرآن کریم کی عظمت ،ضرورت اوراہمیت نہ جاننے کی وجہ سے اس کے خلاف زمانۂ نزول ہی سے سازشیںہوتی رہی ہیں لیکن یہ اس کتاب کا اعجاز ہی…