پریس ریلیز
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود کا وطن عزیز میں صمیم قلب سے استقبال ہےمولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی دہلی: 16فروری2019ء سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود کا دورہند یقینا قوم وملت کے لیے بڑی خوش آئند اورپرمسرت بات ہے۔ اس سے وطن عزیز ہندوستان اور مملکت سعودی عرب کے مابین دیرینہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے اور امید ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے…
