شیخ الحدیث مولانا امان اللہ فیضی رحمہ اللہ کی اہلیہ کا انتقال
دہلی: ۱۲فروری ۲۰۲۰ء مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند سے جاری ایک اخباری بیان کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نے جامعہ امام ابن تیمیہ مشرقی چمپارن بہار اور مدرسہ ریاض العلوم دہلی کے سابق شیخ الحدیث استاذ الاساتذہ مولانا امان اللہ فیضی رحمہ اللہ کی اہلیہ محترمہ اور مولانا علی اختر مکی، استاذ جامعہ ریاض العلوم دہلی، ڈاکٹر ولی اختر ندوی، پروفیسر شعبہ عربی دہلی یونیورسٹی وغیرہ کی والدہ…