چلتی ٹرین میں اے ایس آئی اور تین مسافروں کے بہیمانہ قتل اور ہریانہ میں فرقہ وارانہ فساد کی مذمت اور عوام خواص سے امن وشانتی بنائے رکھنے کی اپیل
چلتی ٹرین میں اے ایس آئی اور تین مسافروں کے بہیمانہ قتل اور ہریانہ میں فرقہ وارانہ فساد کی مذمت اور عوام خواص سے امن وشانتی بنائے رکھنے کی اپیل دہلی: ۲؍اگست ۲۰۲۳ء مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند سے جاری ایک بیان میں آرپی ایف کانسٹبل کے ذریعہ چلتی ٹرین میں سینئر اے ایس آئی اور تین باریش مسلمانوں کو شناخت کر کے بہیمانہ قتل کیے جانے کو مذموم وافسوس ناک قرار دیتے ہوئے اسے بعض میڈیا اور شرپسند…