ضلعی جمعیت اہل صاحب گنج کے امیر، معروف عالم دین مولانا عبدالعزیز حقانی صاحب کا سانحہ ارتحال
ضلعی جمعیت اہل صاحب گنج کے امیر، معروف عالم دین مولانا عبدالعزیز حقانی صاحب کا سانحہ ارتحال 23/جولائی 2023 مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند کے امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نے اخبار کے نام جاری ایک بیان ضلعی جمعیت اہل حدیث صاحب گنج کے امیر، معروف عالم دین استاذ الاساتذہ مفتی و مولانا عبدالعزیز حقانی صاحب کے انتقال پر گہرے رنج وافسوس کا اظہار کیا ہے اور ان کی موت کو جماعت کا بڑا خسارہ قرار دیا…