معروف عالم دین استاذ الاساتذہ مولانا قاری نثار احمد فیضی کا انتقال پر ملال
دہلی: ۲۶فروری۰ ۲۰۲ء مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند سے جاری ایک اخباری بیان کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نے جامعہ اسلامیہ فیض عام مﺅ یوپی کے سابق شیخ الحدیث، کلیہ امہات المومنین مﺅ، یوپی کے استاذ حدیث معروف عالم دین استاذ الاساتذہ مولانا قاری نثار احمد فیضی صاحب کے انتقال پر گہرے رنج وافسوس کا اظہار کیا ہے اور ان کی موت کو ملک و ملت ،جماعت اور…