سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ لائق مذمت
(پریس ریلیز) سعودی عرب کی تیل تنصیبات پرحملہ لائق مذمت دہلی17ستمبر 2019 مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیرمحترم مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ دہشت گردی عصر حاضرکا سب سے بڑا مہلک اورخطرناک ناسور ہے ۔ممالک ، مذاہب اوراقوام سب اس کی زد میں ہیں۔ انسانیت اورخلق خداکا اس سے بھاری نقصان ہے۔ اس لئے ہرانسان کا فرض ہے کہ وہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے جتنی بھی جدوجہد کرے…
