ہر شخص اپنا محاسبہ کرے کہ وہ آئین پر کتنا عمل کرتا ہے؍ مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی
ہر شخص اپنا محاسبہ کرے کہ وہ آئین پر کتنا عمل کرتا ہے؍ مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے اعلیٰ تعلیمی وتربیتی ادار المعہد العالی للتخصص فی الدراسات الاسلامیہ ،نئی دہلی میں پرچم کشائی کے بعد مولانا کا خطاب دہلی: ۲۷/جنوری۲۰۲۴ء :آج تمام دیش واسی خواہ وہ دیش بدیش کے کسی بھی خطے میں رہتے ہوں یوم جمہوریہ کی خوشی سے سرشارہیں۔ یوم جمہوریہ سب کو مبارک ہو۔ یہ دن ہمیں بڑی قربانیوں کے…