Headline
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس اختتام پذیر تقریبا پورے ملک سے اراکین عاملہ و ذمہ داران صوبائی جمعیات کی شرکت ملکی وملی مسائل سے متعلق اہم فیصلے
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس اختتام پذیر ملکی وملی ،جماعتی اہم فیصلے اورقراردادیں

دہلی: ۱۹ جون ۲۰۲۲ء آج یہاں مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی مجلس عاملہ کاایک اہم اجلا س زیر صدارت امیرمرکزی جمعیت اہل حدیث ہند مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی اہل حدیث کمپلیکس اوکھلا نئی دہلی میں منعقد ہوا جس میں ملک کے مختلف صوبوں سے مجلس عاملہ کے مو ¿قر اراکین اور مدعوئین خصوصی نے شرکت کی۔ اس موقع پر امیر جمعیت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ توحید پوری انسانیت کو ہمدردی وغم گساری ،…

Read More

انیسویں کل ہندمسابقہ حفظ وتجویدوتفسیر قرآن کریم کا حسن آغاز

دہلی ۱۸ جون ۲۰۲۲ء حفاظ کرام اورقراءحضرات کا مقام ومرتبہ سب سے اعلیٰ وارفع ہے۔ وہ کہیں بھی رہیں اورکہیں بھی بیٹھیں،ان کی اہمیت وفضیلت کو فراموش نہیں کیاجاسکتا۔زہے نصیب کہ انہیں خلعت فاخرہ اورحلة الکرامة اس وقت نصیب ہوگا جب دنیاکے بڑے بڑے حکمرانوں کاسرجھکاہوگا۔کوئی کتنابھی بڑاکیوں نہ بن جائے لیکن حافظ قرآن کے سامنے سب ہیچ ہیں۔آج دنیاکے حصول کے لیے کتنی ٹرینیں جلائی جارہی ہیں اوراملاک کو نقصان پہنچایاجارہاہے۔آج دنیاکی خاطرحالات نے سب کچھ بدل دیا،صحیح…

Read More

 مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس اختتام پذیر۔ ملک وملت اورجماعت وانسانیت سے متعلق امور ومسائل پر غوروخوض اورزکوٰة ہاﺅس کے قیام کی تلقین

نئی دہلی: ۹مارچ ۲۰۲۲   مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس آج بتاریخ ۹مارچ ۲۰۲۲ء بوقت دس بجے صبح اہل حدیث کمپلیکس،اوکھلا،نئی دہلی میں زیرصدارت امیرمرکزی جمعیت اہل حدیث ہند مولانااصغرعلی امام مہدی سلفی حفظہ اللہ منعقدہوا۔جس میںملک کے کونے کونے سے معززارکان مجلس عاملہ وذمہ داران صوبائی جمعیات اہل حدیث نے شرکت کی۔اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہواجس کے بعدامیرمحترم مولانااصغرعلی امام مہدی سلفی کاصدارتی خطاب ہوا۔ جس میں آپ…

Read More

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام انیسواں آل انڈیا مسابقہ حفظ وتجوید وتفسیر قرآن کریم ملتوی

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام انیسواں آل انڈیا مسابقہ حفظ وتجوید وتفسیر قرآن کریم ملتوی کورونا کی وبا پر قابو پانے اور اس سے بچاﺅ کے لیے حکومتی وطبی اور شرعی ہدایات پرعمل پیرا ہوں/ اصغر علی امام مہدی سلفی دہلی :15 جنوری2022 ء مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند سے جاری ایک اخباری بیان میں کہا گیا ہے کہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام انیسواں آل انڈیا مسابقہ حفظ وتجوید وتفسیر قرآن کریم…

Read More

(پریس ریلیز)

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیراہتمام انیسواں آل انڈیا مسابقہ حفظ و تجوید وتفسیر قرآن کریم کا انعقاد 5-6 فروری کو دہلی میں رجسٹریشن جاری دہلی : 21دسمبر 2021ء  مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام حسب سابق امسال بھی ”انیسواں کل ہند مسابقہ حفظ وتجوید وتفسیر قرآن کریم“ بتاریخ 5-6/فروری 2022 ء ، مطابق3-4 /رجب1443ھ بروز ہفتہ، اتواربمقام اہل حدیث کمپلیکس، ابو الفضل انکلیو، جامعہ نگر، اوکھلا نئی دہلی نہایت تزک واحتشام کے ساتھ منعقد ہورہاہے،…

Read More

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے سابق رکن شوری معروف اہل قلم فاروق اعظمی صاحب کا سانحہ ارتحال

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے سابق رکن شوری معروف اہل قلم فاروق اعظمی صاحب کا سانحہ ارتحال   نئی دہلی:۵ اپریل ۲۰۲۰ء مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر مولانااصغرعلی امام مہدی سلفی نے شیخ الحدیث علامہ عبیداللہ مبارکپوری رحمہ اللہ کے داماد، موقر علمائے دین مولانا عبدالرحمن مبارکپوری صاحب اور ڈاکٹر عبد العزیز مدنی صاحب کے بہنوئی اور مولانا ازہر عبدالرحمن مدنی صاحب استاذجامعہ ابوہریرہ الاسلامیہ لال گوپال گنج الہ آبادکے خسر ،سابق رکن شوری مرکزی جمعیت…

Read More

معروف ملی و سماجی شخصیت ایڈوکیٹ احمد خان صاحب کا سانحہ ارتحال

معروف ملی و سماجی شخصیت ایڈوکیٹ احمد خان صاحب کا سانحہ ارتحال   نئی دہلی:۳۰مارچ ۲۰۲۰ء مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیرمولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی نے سابق چیف پبلک پراسیکیوٹر دہلی اور معروف ملی وسماجی اور جماعتی شخصیت ایڈوکیٹ احمد خان صاحب کے انتقال پر گہرے رنج وافسوس کا اظہار کیاہے اور ان کی موت کو ملک وملت اورجماعت کا بڑا خسارہ قرار دیاہے۔ امیر محترم نے کہا کہ ایڈوکیٹ احمد خان صاحب غازی پور اتر پردیش کی…

Read More

مولانا سید ولی رحمانی کے انتقال پر امیر جمعیت کا تعزیتی پیغام

جنرل سکریڑی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ وامیر امارت شرعیہ بہاروجھارکھنڈواڑیسہ مولانا سید ولی رحمانی کے انتقال پرمرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے  امیر مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی کا تعزیتی پیغام نئی دہلی:۳اپریل ۲۰۲۰ء مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر مولانااصغرعلی امام مہدی سلفی نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریڑی، امارت شرعیہ بہار وجھارکھنڈواڑیسہ کے امیراورخانقاہ رحمانیہ مونگیرکے سجادہ نشیں معروف عالم دین مولانا سید ولی رحمانی کے انتقال پر گہرے رنج…

Read More

قرآن کریم پر بہتان عظیم سے سب کے دل دکھے اور جذبات مجروح ہوئے ہیں/ اصغرعلی امام مہدی سلفی

قرآن کریم پر بہتان عظیم سے سب کے دل دکھے اور جذبات مجروح ہوئے ہیں/ اصغرعلی امام مہدی سلفی دہلی: 13مارچ 2021ء مرکز ی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی نے وسیم رضوی نامی ایک شخص کی گھٹیا حرکت پر سخت رنج وافسوس کا اظہار کیا ہے جس نے سپریم کورٹ میں قرآن کریم کی 26 آیات کو قرآن کریم سے نعوذباللہ ہٹانے کے لیے عرضی داخل کی ہے اور ان آیات کو بلاسمجھے…

Read More

جامعہ اثریہ دارالحدیث مؤکے سابق شیخ الحدیث مولانا عزیزالحق عمری صاحب کا انتقال پُرملال

(پریس ریلیز) جامعہ اثریہ دارالحدیث مؤکے سابق شیخ الحدیث مولانا عزیزالحق عمری صاحب کا انتقال پُرملال دہلی :۲دسمبر۲۰۲۰ مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیرمولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی نے شمالی ہند کی مشہور دینی درسگاہ جامعہ اثریہ دارالحدیث مؤ کے سابق شیخ الحدیث اور اردو وہندی کے ممتاز قلم کار وصحافی اورمترجم معروف عالم دین مولانا عزیزالحق عمری صاحب کے انتقال پر گہرے رنج وافسوس کااظہار کیا ہے اوران کی موت کو علم وثقافت کا خسارہ قرار دیا…

Read More