کرونا وائرس کے پیش نظر مملکت سعودی عرب کا فیصلہ مستحسن اور حکیمانہ ہے:اصغر علی امام مہدی سلفی
پریس ریلیز کرونا وائرس کے پیش نظر مملکت سعودی عرب کا فیصلہ مستحسن اور حکیمانہ ہے:اصغر علی امام مہدی سلفی دہلی: ۲۸فروری۰ ۲۰۲ء مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند سے جاری ایک اخباری بیان میںمرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر محترم مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی حفظہ اللہ نے کرونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشے کے پیش نظر اور عالمی صحت تنظیم کے رہنما اصولوں اور قائم کردہ معیارات کے تحت مملکت سعودی عرب کے ذریعہ عمرہ زائرین اور…